مفتی منیر شاکر صاحب: حدیث کی سند اور شرعی اصول

مفتی منیر شاکر صاحب: حدیث کی سند اور شرعی اصول

مفتی منیر شاکر احادیث کا منکر نہیں بلکہ وہ ان روایات کو نہیں مانتا جومنسوب تو رسول کی طرف ہو مگر قران یاعقل سلیم اور احادیث موافقہ اور صحیحہ کے خلاف ہو کیوں کہ وہ رسول اللہ کی بات ہو نہیں سکتی کیونکہ رسول قران کے خلاف کبھی نہیں بول سکتےاب یہاں اس موقع پر مفتی منیر...